دفاعی انداز اپنانے کا الزام، مصباح الحق نے محمد یوسف کی تنقید ہوا میں اڑا دی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

دفاعی انداز اپنانے کا الزام، مصباح الحق نے محمد یوسف کی تنقید ہوا میں اڑا دی

 لاہور:  ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے محمد یوسف کی تنقید ہوا میں اڑا دی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اس حوالے سے سوال پر ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے کہا کہ یوسف بھائی کی اپنی زبان اور رائے ہے،مجھے صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہیے، کام کروں گا تو نظر آئے گا کہ اچھا کیا یا بُرا۔

واضح رہے کہ سابق کپتان نے کیریئر کے دوران دفاعی انداز اپنانے کی وجہ سے مصباح الحق کو ان عہدوں کیلیے غیر موزوں قرار دیا تھا۔

The post دفاعی انداز اپنانے کا الزام، مصباح الحق نے محمد یوسف کی تنقید ہوا میں اڑا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2UR1iiY