پاک سری لنکا کرکٹ سیریز، 500 روپے والے ٹکٹ ناپید ہو گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاک سری لنکا کرکٹ سیریز، 500 روپے والے ٹکٹ ناپید ہو گئے

 لاہور: سری لنکا سے سیریز کیلیے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔

کراچی میں کوریئر کمپنی کی مختلف برانچز پر شائقین ون ڈے میچز کے خریدنے کی کوشش کرتے رہے، زیادہ تر کی دلچسپی 500 روپے والا ٹکٹ خریدنے میں تھی لیکن ان کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب لاہور میں بھی ٹی ٹوئنٹی میچ کے 500 روپے والے ٹکٹ ناپید ہو چکے ہیں، دیگر انکلوژرز میں میچ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کی دلچسپی میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

The post پاک سری لنکا کرکٹ سیریز، 500 روپے والے ٹکٹ ناپید ہو گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2mITNh4