پنجاب کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پنجاب کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ

 راولپنڈی: پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر وزارت تعلیم نے صوبہ بھر کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بابت ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔

متعدد این جی اوز نے یہ اسکولز حاصل کرنے کیلیے باقاعدہ وزارت تعلیم کو رضامندی لیٹرز بھی دیدیے ہیں۔ دوسری جانب اساتذہ تنظیموں نے یہ فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اس کیخلاف باقاعدہ احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

The post پنجاب کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/30oh45Y