قائد اعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں 2 ٹیموں نے نو ٹاس قانون کا فائدہ اٹھایا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قائد اعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں 2 ٹیموں نے نو ٹاس قانون کا فائدہ اٹھایا

لاہور: قائد اعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں 2ٹیموں نے نو ٹاس قانون کا فائدہ اٹھایا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سدرن پنجاب نے سینٹرل پنجاب کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی پر نئی تاریخ رقم ہوئی جہاں مہمان بلوچستان نے نو ٹاس کے قانون پر عمل کرتے ہوئے سندھ کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں بھی مہمان ناردرن ٹیم نے خیبر پختونخوا کیخلاف میچ میں پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

 

The post قائد اعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں 2 ٹیموں نے نو ٹاس قانون کا فائدہ اٹھایا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2LxA4Li