روی چندرن ایشون نے عجیب ایکشن سے بیٹسمین کو کنفیوز کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

روی چندرن ایشون نے عجیب ایکشن سے بیٹسمین کو کنفیوز کردیا

 ممبئی:  تامل ناڈو پریمیئر لیگ میں بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے عجیب ایکشن سے بیٹسمین کو کنفیوز کردیا۔

ڈنڈیگل ڈریگنز کی جانب سے مدورائی پینتھرز سے میچ میں ایشون نے آخری لمحات تک گیند کو اپنے پیچھے چھپائے رکھا اور پھر اچانک بالکل ساکت ٹھہرتے ہوئے نان بولنگ آرم سے گیند کی جو کافی سلو تھی، بیٹسمین اس کو سمجھ نہیں پایا اور لانگ آن باؤنڈری پر کیچ ہوگیا۔

ایشون کے اس بولنگ ایکشن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی اور اس پر مختلف کمنٹس کیے جارہے ہیں۔

The post روی چندرن ایشون نے عجیب ایکشن سے بیٹسمین کو کنفیوز کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Y1H9vs