مالنگا ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کے لیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مالنگا ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کے لیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے

کولمبو: سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کیلیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے۔ 

سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا بنگلہ دیش سے ہوم سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کیلیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے۔ ان کے پاس وہاں کی مستقل رہائشی سہولت موجود اور وہ  وہاں کوچنگ کیریئر اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مالنگا کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نے پہلے ہی اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے چیف سلیکٹر اشانتھا ڈی مل کو آگاہ کردیا ہے۔

 

The post مالنگا ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کے لیے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Y9Paty