ابراہیمووچ پر حریف کھلاڑی کا جبڑا توڑنے پر پابندی عائد ہونے کا امکان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ابراہیمووچ پر حریف کھلاڑی کا جبڑا توڑنے پر پابندی عائد ہونے کا امکان

لاس انجلس: سوئیڈش فٹبالر ذلاٹن ابراہیمووچ پر حریف کھلاڑی کا جبڑا توڑنے کے جرم میں پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔

ذلاٹن ابراہیمووچ نے ایم ایل ایس میں لاس اینجلس گلیکسی کی جانب سے ایل اے ایف سی سے میچ میں حریف پلیئر محمد المنیر کے منہ پر ہیڈرر کے دوران کہنی ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے، بدھ کو انھیں چہرے کی سرجری کرانی ہے۔

The post ابراہیمووچ پر حریف کھلاڑی کا جبڑا توڑنے پر پابندی عائد ہونے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2JPuaV3