مینی پاکیو عمررسیدہ ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مینی پاکیو عمررسیدہ ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے

لاس انجلس:  فلپائنی باکسر مینی پاکیو نے خود سے 10 برس چھوٹے امریکی حریف کیتھ ٹھورمین کو پوائنٹس پر شکست دیکر ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ ٹائٹل قبضے میں کرلیا۔

جس کے بعد 40 سالہ پاکیو عمررسیدہ ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے، انھوں نے کہا کہ یہ صورتحال میرے لیے بڑی دلچسپ ہے، دو ججز نے یکساں طور پر 115-112 سے فیصلہ پاکیو کے حق میں دیا جبکہ تیسرے جج نے ٹھورمین کو 114-113 سے برتر قرار دیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستانی نژاد انگلش باکسر عامرخان نے 8 نومبر کو ریاض میں پاکیو سے فائٹ کا معاہدہ ہوجانے کا دعویٰ کررکھا ہے۔

The post مینی پاکیو عمررسیدہ ویلٹر ویٹ چیمپئن بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2ZdDWFL