وفاقی کابینہ اجلاس آج، وزیراعظم دورہ امریکا پر اعتماد میں لیں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وفاقی کابینہ اجلاس آج، وزیراعظم دورہ امریکا پر اعتماد میں لیں گے

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 3بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ وزیراعظم دورہ امریکا پر کابینہ ارکان اور پارٹی رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے۔

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بھی مشاورت ہوگی جب کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔

The post وفاقی کابینہ اجلاس آج، وزیراعظم دورہ امریکا پر اعتماد میں لیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2YfygcT