آئی جی سندھ نے دھمکیوں میں نہ آنیوالے ٹریفک اہلکار کو انعام سے نواز دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آئی جی سندھ نے دھمکیوں میں نہ آنیوالے ٹریفک اہلکار کو انعام سے نواز دیا

کراچی: کسی دباؤ اور دھمکی کو خاطر میں نہ لانے والے ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی نے انعام اور یادگار پیش کی۔

کراچی کے علاقہ گذری میں ٹریفک قوانین کی پاسداری اور فرائض کی بجاآوری میں کسی دباؤ اور دھمکی کو خاطر میں نہ لانے والے ہیڈکانسٹیبل کمال احمد کو آئی جی کلیم امام نے 10 ہزار روپے انعام اور یادگار پیش کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک جنوبی بھی موجود تھے۔

The post آئی جی سندھ نے دھمکیوں میں نہ آنیوالے ٹریفک اہلکار کو انعام سے نواز دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SC6Tse