28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے، اعجاز شاہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے، اعجاز شاہ

مانانوالہ: وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ 28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے۔

صدر مانانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ رانا طارق رفیق سے گفتگو کے دوران بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے بڑے مگرمچھوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ ان سے پائی پائی وصول کی جائیگی۔

انھوں نے کہا کہ نوازشریف کی جاتی عمرہ کی چاردیواری پر 28کروڑ روپے سرکاری خزانے سے خرچ ہوئے۔

 

The post 28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے، اعجاز شاہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Gy7aaN