مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے

 لاہور: تحریک پاکستان کی ممتاز رہنما اور قائداعظم محمد علی جناح ؒ  کی ہمشیرہ مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔

مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج منایا جا رہا ہے تاہم اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں خصوصی تقریب صبح ساڑھے 10بجے منعقد ہوگی جس میں سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کارکنان تحریک پاکستان کے ہمراہ کیک کاٹیں گے۔

مقررین محترمہ فاطمہ جناح کی حیات و خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔

The post مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ynRlz3