سول مارشل لا نافذ، آصف زرداری کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، اسفند یار ولی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سول مارشل لا نافذ، آصف زرداری کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، اسفند یار ولی

 اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک میں سول مارشل لا نافذ کردیا گیا ہے جب کہ آصف زرداری کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔

اسفند یار ولی خان نے کہا کہ ملک میں سول مارشل لاء ہے اور اپنے چہیتے کھلاڑی کے اقتدار کو دوام بخشنے کی خاطر وہ کچھ کیا گیا جس پر آج پاکستان کی دنیا کے سامنے جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔

آصف زرداری کی گرفتاری پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گرفتاری سے انتقام کی بو آ رہی ہے، اداروں کے کردار پر آج ملک کا بچہ بچہ انگلیاں اٹھا رہا ہے۔

The post سول مارشل لا نافذ، آصف زرداری کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، اسفند یار ولی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2K828VZ