وہاب ریاض نے عبدالقادر کا ریکارڈ توڑ دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وہاب ریاض نے عبدالقادر کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی:  پاکستانی آل رائونڈر وہاب ریاض نے نویں نمبر پر 45رنز بناکر سابق کرکٹر عبدالقادر کا ملکی ریکارڈ توڑدیا۔

سابق کرکٹر عبدالقادر ٹیم میں نویں پوزیشن پر 41 رنز بناکر سب سے کامیاب پاکستانی پلیئر تھے، انھوں نے یہ کارنامہ 1983 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف برمنگھم میں انجام دیا تھا تاہم اب نویں نمبر پر سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ وہاب کے نام ہوگیا۔

The post وہاب ریاض نے عبدالقادر کا ریکارڈ توڑ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2MMJe9n