پاکستان ٹیم پر فتح، فنچ کا شمار دنیا کے بہترین قائدین میں ہونے لگا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان ٹیم پر فتح، فنچ کا شمار دنیا کے بہترین قائدین میں ہونے لگا

ٹاؤنٹن: پاکستان کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا شمار دنیا کے بہترین قائدین میں کیے جانے لگا۔

سابق انگلش کپتان مائیکل وان بھی گرین شرٹس پر کینگروز کی 41 رنز سے فتح کے بعد فنچ کی تعریف کرنے سے خود کو روک نہیں پائے، وہ کہتے ہیں کہ اب تک اس ٹورنامنٹ میں تکنیکی طور پر ایرون فنچ سب سے بہترین کپتان ثابت ہوئے ہیں۔

انھوں نے اپنی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ رہنمائی کی جبکہ پاکستان سے میچ میں بھی انھوں نے آخری گھنٹے میں اعصاب کو کنٹرول میں رکھتے ہوئے کھیل کا رخ دوبارہ اپنی جانب پھیر دیا۔

The post پاکستان ٹیم پر فتح، فنچ کا شمار دنیا کے بہترین قائدین میں ہونے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2XbMr6b