اثاثے ظاہر کرنیکی حتمی تاریخ 30 جون ہے، ایف بی آر کا اعلامیہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اثاثے ظاہر کرنیکی حتمی تاریخ 30 جون ہے، ایف بی آر کا اعلامیہ

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پھرواضح کیا ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کی حتمی تاریخ 30 جون ہے۔

ایف بی آر نے عوام کو تاکید کی ہے کہ وہ اس اسکیم سے مستفید ہوں اور اپنے غیر اعلا نیہ وغیر ظاہر شدہ اثاثوں اور اخراجات کی باوثوق معلومات ایف بی آر تک پہنچائیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بجلی و گیس کی تقسیم کار کمپنیوں سے صعنتی و کمرشل صارفین کے اعدادوشمار موصول ہوچکے ہیں۔

The post اثاثے ظاہر کرنیکی حتمی تاریخ 30 جون ہے، ایف بی آر کا اعلامیہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2KoSXAP