میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی

میانوالی: سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کوپھانسی دے دی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم کوسیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

واضح رہے کہ مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازعہ پر 3 افراد کو قتل کر دیا تھا۔

The post میانوالی میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2PNbUN3