سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

 راولپنڈی:  چین سے سی پیک پراجیکٹ میں سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔

چین سے سی پیک پراجیکٹ میں نئی کوچز کی تیاری کے لیے سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے جس کی 24 گھنٹوں میں ان لوڈنگ شروع کی جارہی ہے، نئی ریلوے کوچز کا رنگ میرون بتایا جارہا ہے۔

ریل کی کوچز کے یہ تمام اسپیئر پارٹس ہیں جنھیں ریلوے کیریج فیکٹری میں اسمبل کیا جائے گا یہ 300 کوچز کے اسپیئر پارٹس ہیں۔

The post سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2EdfYC3