وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے سورة البقرہ کی آیت 42 کا حوالہ دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے قرآنی آیت کا ترجمہ شیئرکیا، جوجھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ان کیلئے: “اورحق سے باطل کونہ ملاؤ اوردیدہ ودانستہ حق نہ چھپاؤ”

The post وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2ZUQ2V0