نواز شریف اور عوام کے درمیان لا زوال محبت کی داستان ہے، مریم نواز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نواز شریف اور عوام کے درمیان لا زوال محبت کی داستان ہے، مریم نواز

 لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عوام کے درمیان لا زوال محبت کی داستان ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ عوام کی نواز شریف سے اور نواز شریف کی عوام سے لا زوال محبت کی داستان ہے، جو ہر آنے والے دن کے ساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، یہ ایک نیا رحجان ہے۔

The post نواز شریف اور عوام کے درمیان لا زوال محبت کی داستان ہے، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2VOU6qg