لاس انجلس: امریکا کی 26 سالہ ٹینس پلیئر نکول گبز گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئیں۔
نکول گبز کا کہنا ہے کہ وہ اس بیماری کے علاج کی وجہ سے فرنچ اوپن میں شریک نہیں ہوسکیں گی، البتہ وہ جون میں ومبلڈن کی لیے کوالیفائی کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔
واضح رہے کہ نکول گبز اس وقت عالمی درجہ بندی میں 116 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
The post ٹینس پلیئر نکول گبز گلے کے کینسر میں مبتلا، فرنچ اوپن سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2WS5P4E