ورلڈکپ کیلیے سری لنکن ٹیم کا اعلان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ورلڈکپ کیلیے سری لنکن ٹیم کا اعلان

کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 رکنی سری لنکن ٹیم کا اعلان کیا جب کہ میگا ایونٹ کے لیے ڈیموتھ کرارتنے کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

سری لنکا کی ٹیم ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا، لہیرو تھرمانے، تھسارا پریرا، اوشکا فرننڈو، کشال مینڈس، دھننجایا ڈی سلوا، لیستھ ملنگا، جیفری ویندرسے، ایسورو یودانا اور سرنگا لکمل پر مشتمل ہے۔

The post ورلڈکپ کیلیے سری لنکن ٹیم کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2V6SwzU