حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے،  نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسمٹنٹ کی مد میں کیا گیا جب کہ اس فیصلے سے صارفین پر 5 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی پڑے گا۔

The post حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2CZTLqh