جائیداد پر ٹیکس کی شرح جولائی سے کم کرنے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

جائیداد پر ٹیکس کی شرح جولائی سے کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے جائیداد پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جولائی سے ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

حکومت نے  ن لیگ دور میں متعارف کرائی گئی جائیداد پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جولائی سے ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت صرف 3 فیصد ادائیگی پر کالا دھن سفید کرایا جا سکتا ہے۔

وفاقی حکومت، پنجاب  اور پختونخوا کی صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں جائیداد پر ودہولڈنگ ٹیکس، اسٹامپ ڈیوٹی اور کیپٹل ویلیو ٹیکس کی شرح کم کی جائے گی تاکہ لوگ جائیداد کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے مطابق ظاہر کرسکیں۔

 

The post جائیداد پر ٹیکس کی شرح جولائی سے کم کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2UvHvJ6