کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور

غلنئی مہمند:  خیبرپختونخوا کابینہ نے آئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کے روز قبائلی ضلع مہمند میں وزیراعلی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے قبائلی اضلاع میں روزگار اسکیم اورانصاف صحت کے کااجرا کرنے اورآئس نشے کی روک تھام کیلیے موت کی سزادینے سے متعلق قانون بھی منظور کر لیا۔

The post کے پی کابینہ، آئس نشہ روکنے کے لیے موت کی سزا دینے کا قانون منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2Gp9wt2