پاک فوج میں اعلیٰ افسران کی تقرریاں اور تبادلے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاک فوج میں اعلیٰ افسران کی تقرریاں اور تبادلے

 راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں مختلف اعلیٰ افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔

لیفٹیننٹ جزل فیض حمید کو جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جزل تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جزل اظہر عباس کو ڈی جی جوائنٹ اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ جزل نعمان کو آئی جی کمیونکیشن اینڈ آئی ٹی بنادیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جزل ساحر وائس چیف آف جںرل اسٹاف کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے جبکہ لیفٹیننٹ جزل عدنان کو بہاولپور کور کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔

The post پاک فوج میں اعلیٰ افسران کی تقرریاں اور تبادلے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2vjIpJo