ایف پی سی سی آئی کی لاعلمی، زائد المیعاد آم کے گودے کی شکایت سکندر بوسن کو ارسال - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایف پی سی سی آئی کی لاعلمی، زائد المیعاد آم کے گودے کی شکایت سکندر بوسن کو ارسال

کراچی:  تاجر اور صنعتکار برادری کی سب سے بڑی تجارتی انجمن وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے زائد المعیاد آم کے گودے کی بھارت سے درآمد کی شکایت سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کو ارسال کردی۔

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے 30مارچ 2019کو ارسال کردہ خط میں سکندر بوسن کو وفاقی وزیر کے طور پر مخاطب کرتے ہوئے تمام احوال سناتے ہوئے معاملے کی اعلیٰ سطح انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

خط میں سابق وفاقی وزیر کو مخاطب کیے جانے سے ایف پی سی سی آئی کی ملکی حالات سے لاعلمی اور افرادی صلاحیتوں کے بحران کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

The post ایف پی سی سی آئی کی لاعلمی، زائد المیعاد آم کے گودے کی شکایت سکندر بوسن کو ارسال appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2CRkRzE