اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ موڈ کے تحت چلایا جائے، ماہرین کی حکومت کو تجویز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ موڈ کے تحت چلایا جائے، ماہرین کی حکومت کو تجویز

 اسلام آباد: ماہرین کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ موڈ کے تحت چلائے۔

ماہرین نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو سرکاری ملکیتی ادارے کے طور پر نہ چلایا جائے اور نہ ہی اس کی نجکاری کی جائے کیوں کہ یہ ملک کا اسٹرٹیجک اثاثہ ہے۔

ماہرین کے گروپ کی رپورٹ میں یہ تجویز کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ موڈ کے تحت چلائے اور پہلے مرحلے میں اسے بحال اور پھر دوسرے مرحلے میں اپ گریڈ کیا جائے۔

The post اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ موڈ کے تحت چلایا جائے، ماہرین کی حکومت کو تجویز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2InYdm7