برآمدی مصنوعات کا معیار بلند کرنا ضروری ہے، ماہرین - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

برآمدی مصنوعات کا معیار بلند کرنا ضروری ہے، ماہرین

 لاہور:  اقتصادی ماہرین کا کہناہے کہ کم ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات ملکی تجارتی خسارے کی بڑی وجہ ہے۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق ادائیگیوں میں توازن کیلیے برآمدی مصنوعات کا معیار بلند کرنا ضروری ہے۔ لاہور اسکول آف اکنامکس کے تحت ایک ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو اعلیٰ معیار کی مصنوعات برآمد کرنا ہوں گی تاکہ برآمد کنندگان کا منافع بڑھ سکے۔

The post برآمدی مصنوعات کا معیار بلند کرنا ضروری ہے، ماہرین appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2ve9LRq