غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح میں شامل ہے، وزیراعظم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح میں شامل ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت عدم مساوات کے خاتمے، عوام پر سرمایہ کاری اور نظر انداز کئے گئے اضلاع پر کام کیا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹ میں  وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام پر اپنا پالیسی بیان دیتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں، غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

وزیراعظم  کا کہنا تھا کہ غربت میں کمی پروگرام میں 4 شعبوں اور 115 پالیسی اقدامات پرتوجہ دی جارہی ہے، احساس پروگرام کامقصدعدم مساوات کاخاتمہ، عوام پرسرمایہ کاری اور پسماندی اضلاع کی ترقی ہے۔

The post غربت کا خاتمہ میری اولین ترجیح میں شامل ہے، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2I9Fk7g