کوئٹہ میں 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوئٹہ میں 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

کوئٹہ: مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے۔

The post کوئٹہ میں 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2uImlIn