پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

آسٹریلوی فاسٹ بولرز پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے۔

فاسٹ بولر گرین شرٹس کے خلاف سیریز کے آخری دو میچوں میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ پیسر کو انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں آرام کی غرض سے آسٹریلیا واپس بلا لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے۔

The post پیٹ کمنز پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2YAuGLV