آئی پی ایل میں مانکیڈ کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آئی پی ایل میں مانکیڈ کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا

 کولکتہ:  آئی پی ایل میں مانکیڈ کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا۔

کنگز الیون پنجاب اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے میچ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں کولکتہ کے آندرے رسل جس وقت گیند کررہے ہیں، تب کنگز الیون پنجاب کے نان اسٹرائیکر بیٹسمین میانک اگروال کریز سے کئی انچز تک باہر نکلے ہوئے تھے اس پر مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

سابق بھارتی کرکٹر اشوک چوپڑا نے کہا کہ رسل کی جانب سے موقع ضائع کردیا گیا، بولرز نان اسٹرائیکرز پر نظر رکھیں اور22 یارڈ کی پچ کو 20 یارڈ کا بنانے کی اجازت نہیں دیں۔

The post آئی پی ایل میں مانکیڈ کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2FHUH4l