شارجہ: پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شارجہ میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی ٹیم کی جانب سے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین ون ڈے ڈیبیو کررہے ہیں، ان کو محمد عامر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
واضح رہے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹ کے شکست دی تھی۔
The post پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2UUW310