مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید

 سری نگر: ضلع بڈگام میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے دوکشمیری شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسزکی جانب سے آپریشن کے دوران ایک بارپھرفائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں دوکشمیری شہید ہوگئے۔ وادی میں دودن میں شہادتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔

گزشتہ روز بھی ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزنے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کی تھی، جس کے نیتجے میں 3 کشمیری شہید جب کہ ضلع کلگام میں فائرنگ سے 2 کشمیری زخمی ہوگئے تھے۔

The post مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2UfgwAt