آپریشن ردالفساد؛ بلوچستان سے بڑی تعداد میں دھماکا خیز مواد واسلحہ برآمد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آپریشن ردالفساد؛ بلوچستان سے بڑی تعداد میں دھماکا خیز مواد واسلحہ برآمد

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے بڑی تعداد میں دھماکا خیز مواد، راکٹس اوراسلحہ برآمد کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں سبی اورکوہلو کے درمیان بھمبور کی پہاڑیوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دھماکا خیز مواد، راکٹس، مائنز، مارٹرودیگر اسلحہ برآمد کرلیا۔

The post آپریشن ردالفساد؛ بلوچستان سے بڑی تعداد میں دھماکا خیز مواد واسلحہ برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OH6Ppn