سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر افسوس کا اظہار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر افسوس کا اظہار

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کی 2  مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات پر  پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری سوچ اور دعائیں شہداء اور ان کی فیملیز کے ساتھ ہیں۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سرفرازاحمد نے کہا کہ مجموعی طور پر انسانیت کے لئے بہت بڑا نقصان ہے، یہ عبادت کی جگہ جگہ تھی جس میں ناحق خون بہایا گیا- اللہ تعالی کا شکر ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس سانحہ سے محفوظ رہی۔

The post سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر افسوس کا اظہار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Co4KJK