سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری مکمل، رپورٹ جمع - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری مکمل، رپورٹ جمع

ساہیوال:  سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے جج شکیل احمد گورائیہ نے جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی جب کہ رپورٹ سیشن جج کو جمع کرا دی گئی ہے۔

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے جج شکیل احمد گوارئیہ نے جوڈیشل انکوائری مکمل کر لی انکوائری آفیسر نے ایک ماہ میں 49 گواہوں ملزموں، پولیس، سی ٹی ڈی افسران اور عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے۔ جج نے جوڈیشل انکوائری رپورٹ مکمل کرکے سیشن جج کو بھجوا دی اب سیشن جج ساہیوال رپورٹ ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو جمع کرائیں گے۔

The post سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری مکمل، رپورٹ جمع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2HGI5vA