ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور

دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنے پر غور شروع کردیا، گورننگ باڈی کی جانب سے میچ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے کا جائزہ لیا جارہا ہے تاکہ گینڈ ڈیڈ ہونے کے بعد بھی شائقین جان سکیں کہ گراؤنڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے، یوں وہ بھی تناؤ سے بھرپورلمحات کو قریب سے جان سکیں گے۔

 

The post ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2tJJBoD