کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

کوئٹہ: سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

سریاب کے علاقے گوہرہ آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی ہونے والے 4 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

The post کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Wulfvm