فی تولہ سونا مزید 100روپے مہنگا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

فی تولہ سونا مزید 100روپے مہنگا

 کراچی: فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور86روپے کا اضافہ کردیاگیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعے کو فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور86روپے کا اضافہ کردیاگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 70300 روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 60271روپے ہو گئی۔

The post فی تولہ سونا مزید 100روپے مہنگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2FHmFMf