محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے  مطابق محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی نوید سنا دی ہے، اور بتایا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ  اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ  بارشیں ہوں گی جب کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔

 

The post محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2DItoVn