ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ

 دبئی: پی ایس ایل کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ملتان کی جانب سے عمر صدیق اور جیمز ونس نے اننگز کا آغاز کیا۔

 

The post ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Enr9qH