اسلام آباد میں ڈبل سواری پرپابندی عائد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسلام آباد میں ڈبل سواری پرپابندی عائد

 اسلام آباد: شہراقتدارمیں ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد کے پیش نظراسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنرنے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

پابندی کا اطلاق 16 فروری سے 17 فروری تک ہوگا۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

 

The post اسلام آباد میں ڈبل سواری پرپابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2BGbXod