حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔

حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں، 300 کیوبک میٹر ماہانہ سے زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ آئندہ ہفتے گیس ٹیرف کے نئے سلیب سے متعلق کابینہ کی توانائی کمیٹی منظوری دے گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : گیس کے بلوں میں اضافے کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی تھی۔

The post حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس http://bit.ly/2Ie3QVJ