کھیل کے میدان آباد کرنے کیلیے پاکستنانی وفد سعودی عرب کا دورہ کرے گا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کھیل کے میدان آباد کرنے کیلیے پاکستنانی وفد سعودی عرب کا دورہ کرے گا

اسلام آباد: بین القوامی معیارکی اسپورٹس کی سہولیات کے حوالے سے 3رکنی وفد سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔

سعودی عرب کے وژن2030 کے تحت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں بین القوامی معیارکی اسپورٹس کی سہولیات کے حوالے سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 3رکنی وفد سعودی عرب کا دورہ کرے گا۔ پاکستانی وفد سعودی حکام سے ملاقات کرکے نئے مصوبوں کے بارے پلان تیار کرے گا۔

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ یہ ملک کی تاریخ کا پہلا موقع ہے سعودی ولی عہد نے پاکستان میں خطیر رقم کی سرمایہ کا آعلان کیا ہے ہر شعبے میں ترقی کے ثمرات عوام کو نظر آئیں گے۔

The post کھیل کے میدان آباد کرنے کیلیے پاکستنانی وفد سعودی عرب کا دورہ کرے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2GQtcqi