کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ملیر ندی الاٹمنٹ کیس: قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

 کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے ملیر ندی الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کر دی۔

سندھ ہائیکورٹ نے ملیر ندی کی اراضی غیر قانونی الاٹ کرنے کی انکوائری سے متعلق سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں 21 مارچ تک توسیع کر دی۔

گزشتہ روز چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال کے روبرو قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ قائم علی شاہ اپنے وکیل ضمیر گھمرو کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

The post ملیر ندی الاٹمنٹ کیس: قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2Smj1AH