پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان پاک فوج - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔

یوم یکجہتی کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ  ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے، دہائیوں سے قابض فوج تحریک آزادی کچلنے میں ناکام ہے، انشااللہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔

 

The post پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے، ترجمان پاک فوج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2GbROKH