لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرمریم نوازکا کہنا ہے کہ ان کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ میاں نوازشریف نے بھارتی طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرمذمت کی ہے اورانہوں نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: عالمی میڈیا نے بھارت کی مبینہ کارروائی کو بے پر کی بڑھک قرار دے دیا
مریم نوازنے کہا کہ ہمارا ملک ایک بہترین نعمت ہے، اللہ ہمارے ملک و قوم کی حفاظت کرے۔
The post اللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے، نوازشریف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2EbfrQ1

