شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دھماکا، ایک شخص زخمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دھماکا، ایک شخص زخمی

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمی شخص کو میرانشاہ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید  

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروا کی حدود میں نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

The post شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دھماکا، ایک شخص زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2GG3HI3